جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا، عمران خان پرانے مسلم لیگی ممبر قومی اسمبلی کو لے اُڑے، ایسا نام سامنے آ گیا کہ سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے گرتے ہوئے گراف کو دیکھتے ہوئے ن لیگ کے اراکین اسمبلی دوسری جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنے میں مصروف ہیں، مسلم لیگ (ن) کے کئی اہم رہنما ن لیگ کو چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں شریک ہو چکے ہیں، اب ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی غلام رسول ساہی بھی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ جہانگیر ترین کی ٹیم کے اکاؤنٹ سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر

کی گئی ہے اس تصویر میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جہانگیر ترین اور غلام رسول ساہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس ملاقات میں غلام رسول ساہی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین کی ٹیم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ جہانگیر ترین نے رمضان سے پہلے مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام رسول ساہی جہانگیر ترین کے پرانے دوست ہیں انہوں نے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے راضی کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…