موجودہ حکمران مظلوموں کی بد دعاؤں سے اللہ کی پکڑ میں آ چکے ،نوازشریف اور عمران خان کو جوتے کیوں پڑے؟ عائشہ گلالئی نے بڑا دعویٰ کردیا
دنیاپور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلا لئی نے کہا ہے موجودہ حکمران مظلوموں کی بد دعاؤں سے اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں ملک میں تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان بھی روایتی اور موروثی سیاست کر رہے ہیں ،پی ٹی آئی گل لئی مظلوم عوام کے حقوق… Continue 23reading موجودہ حکمران مظلوموں کی بد دعاؤں سے اللہ کی پکڑ میں آ چکے ،نوازشریف اور عمران خان کو جوتے کیوں پڑے؟ عائشہ گلالئی نے بڑا دعویٰ کردیا