منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شریف خاندان کیخلاف ضمنی نیب ریفرنسزکی سماعت، گواہان کے بیانات ریکارڈ ، جرح مکمل

datetime 2  مارچ‬‮  2018

شریف خاندان کیخلاف ضمنی نیب ریفرنسزکی سماعت، گواہان کے بیانات ریکارڈ ، جرح مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن(ر)محمد صفدرکے خلاف نیب ریفرنسزکی سماعت کے دوران گواہان نے اپنے بیانات ریکارڈ کرادیئے ۔ جمعہ کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اورداماد کیپٹن(ر)محمد صفدرکے خلاف نیب ضمنی ریفرنسز… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف ضمنی نیب ریفرنسزکی سماعت، گواہان کے بیانات ریکارڈ ، جرح مکمل

سپریم کو رٹ نے ڈان لیکس رپورٹ منظرعام پرلانے کی درخواست پراعتراضات کے خلاف اپیل خارج کر دی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

سپریم کو رٹ نے ڈان لیکس رپورٹ منظرعام پرلانے کی درخواست پراعتراضات کے خلاف اپیل خارج کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ڈان لیکس رپورٹ منظرعام پرلانے کی درخواست پر اعتراضات کے خلاف اپیل خارج کردی۔جمعہ کو چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنے ڈان لیکس پرتحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلانے کی بریگیڈیئر(ر)محمد عربی کی درخواست پر چیمبرمیں سماعت کی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرارآفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات کو… Continue 23reading سپریم کو رٹ نے ڈان لیکس رپورٹ منظرعام پرلانے کی درخواست پراعتراضات کے خلاف اپیل خارج کر دی

سینٹ الیکشن کی کوریج کے سلسلے میں میڈیا کو جو مشکلات ہیں ان کو فی الفور ازالہ کیا جائے ،چیف الیکشن کمشنر

datetime 2  مارچ‬‮  2018

سینٹ الیکشن کی کوریج کے سلسلے میں میڈیا کو جو مشکلات ہیں ان کو فی الفور ازالہ کیا جائے ،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا نے جمعتہ المبارک کی صبح سیکرٹری الیکشن کمیشن کیساتھ میٹنگ کی اور خصوصی ہدایات دیں کہ سینٹ الیکشن کی کوریج کے سلسلے میں میڈیا کو جو مشکلات ہیں ان کو فی الفور ازالہ کیا جائے اور میڈیا کو معمول کے مطابق اپنی پیشہ وارانہ… Continue 23reading سینٹ الیکشن کی کوریج کے سلسلے میں میڈیا کو جو مشکلات ہیں ان کو فی الفور ازالہ کیا جائے ،چیف الیکشن کمشنر

(ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائیگا، کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ عوام کرینگے ،مریم اورنگزیب

datetime 2  مارچ‬‮  2018

(ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائیگا، کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ عوام کرینگے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا‘ کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی عوام کرے گی۔ وہ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔… Continue 23reading (ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائیگا، کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ عوام کرینگے ،مریم اورنگزیب

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

datetime 2  مارچ‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدوار اسحاق ڈار کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی فل بنچ نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے نواب زادہ نوازش علی نے اسحاق… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور ہائیکورٹ کا بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کا حکم

datetime 2  مارچ‬‮  2018

پشاور ہائیکورٹ کا بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کا حکم

پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت لینے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اکرام اللہ کی سربراہی میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے بلدیو کمار سے بطور اسمبلی رکن حلف لینے کا حکم دیا۔عدالت نے… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کا بلدیو کمار سے اسمبلی رکنیت کا حلف لینے کا حکم

پاکستان کی آبادی 2025 تک 25کروڑ تک پہنچ جائے گی ٗسر دار اویس احمد خان لغاری

datetime 2  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی آبادی 2025 تک 25کروڑ تک پہنچ جائے گی ٗسر دار اویس احمد خان لغاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی 2025 تک 25کروڑ تک پہنچ جائے گی‘ نئی قومی واٹر پالیسی میں پانی کے نقصان میں کمی کے اقدامات کئے جائیں گے۔ جمعہ کو وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے ایک بیان میں کہا کہ واٹر مینجمنٹ کیلئے خلائی… Continue 23reading پاکستان کی آبادی 2025 تک 25کروڑ تک پہنچ جائے گی ٗسر دار اویس احمد خان لغاری

بنی گالا کیس پرانا اور پیچیدہ ہے ٗ دانیال عزیز

datetime 2  مارچ‬‮  2018

بنی گالا کیس پرانا اور پیچیدہ ہے ٗ دانیال عزیز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ بنی گالا کیس پرانا اور پیچیدہ ہے، میرا خیال ہے بنی گالا کیس میں تو پیشیاں بھی ہوئی تھیں۔فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز نے کہا کہ جو اشتہاری قانون کی عزت نہیں کرتا اسکے ساتھ قانونی… Continue 23reading بنی گالا کیس پرانا اور پیچیدہ ہے ٗ دانیال عزیز

کرپشن کیس، ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لیے دبئی جانے کی اجازت مل گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

کرپشن کیس، ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لیے دبئی جانے کی اجازت مل گئی

کراچی (این این آئی) احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن میں نامزد ملزم ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لئے دبئی جانے کی اجازت دے دی ہے۔جمعہ کو کراچی احتساب عدالت میں سابق مشیرِ پیٹرولیم اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading کرپشن کیس، ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لیے دبئی جانے کی اجازت مل گئی