بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

فیصل آباد کے شہری کا دنیا کا سب سے بڑا قرآن تحریر کرنے کا دعویٰ،قرآن پاک کتنے صفحات پر مشتمل ہے اور کتنے فٹ طویل اور چوڑا ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے ایک شہری نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تحریر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نثار کالونی کے رہائشی پیر امتیاز حیدر کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے دنیا کا سب سے طویل قرآن پاک خود اپنے ہاتھ سے تحریر کیا ہے ٗ جو 10 صفحات پر مشتمل ہے۔پیر امتیاز حیدر کے مطابق 51 فٹ طویل اور 8 فٹ چوڑا قرآن پاک پورے تین ماہ میں تحریر کیا گیا

جس کا وزن 32 کلوگرام ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس قرآن پاک کو تحریر کرکے انہوں نے امام حسین علیہ اسلام کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہیں نجیب تلاوت قرآن پاک کا شرف حاصل ہے۔ہاتھ سے تحریر کیے گئے دنیا کے سب سے بڑا قرآن پاک کو ایک مقامی ہال میں نمائش کے لیے رکھا گیا ہے ٗجسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد کا سلسہ دن بھر جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…