ایس ای سی پی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس، ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کے ملزم ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکن بنچ نے ایس… Continue 23reading ایس ای سی پی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس، ظفر حجازی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم