بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں دوہرا قتل ،نسرین اور رابعہ کے قتل کے الزام میں پولیس نے رابعہ کے والد عرب گل اور اسکے کزن زاہد کو گرفتار کر لیا ، افسوسناک انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)تفصیلات کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک ایچ میں چندروز قبل گھر کے اندرنسرین اور رابعہ کے قتل کے الزام میں پولیس نے رابعہ کے والد عرب گل اور اسکے کزن زاہد کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق ملزم عرب گل کو شک تھا کہ رابعہ نسرین کے بھائی سےرابطہ میں ہے اور نسرین کواس بات کا علم ہے جس پر رابعہ کے والد عرب گل نے نسرین کو گھر بلایا تھا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران گھر سے ایک

پستول اور گولیوں سے بھرے دو میگزین بھی ملے ہیں اور جس وقت قتل کی واردات ہوئی اس وقت رابعہ کا کزن زاہد اور والد عرب گل دونوں موجود تھے ۔قتل کی واردات کے بعد اہلخانہ کا پولیس سے تعاون نہ کرنا اور مقدمہ درج نہ کروانا بھی پولیس کو شک میں مبتلا کر چکا تھا ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف عدالت سے 4 روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا ہے اور برآمد ہونے والی پستول بھی فرانزک کے لیئے بھیج دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…