جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کورئیر کمپنی کے دفتر میں کارروائی، ہیروئن کو کس طرح برطانیہ سمگل کیا جارہا تھا؟اینٹی نارکوٹکس فورس کے جوان دنگ رہ گئے

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن) اینٹی نارکوٹکس فورس نے پارسل کے ذریعے برطانیہ بھیجی جانے والی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کوریئر کمپنی کے دفتر میں کی جانے والی کارروائی کے دوران برطانیہ کیلئے بک کیا گیا پارسل قبضے میں لیا گیا جس میں موجود شرٹس

اورکچن میں استعمال ہونے والی لکڑی کی اشیا میں ہیروئن انتہائی مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ڈھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی گئی، جسکی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 2 کروڑ 40لاکھ کے لگ بھگ ہے، ترجمان کے مطابق مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…