جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کرکے ہوش ہی اُڑادیئے

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج(جمعرات) سے شہر میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے درجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے اور محکمہ موسمیات نے ماہ صیام کا پہلا ہفتہ شدید گرم ہونے کی بھی پیشگوئی کردی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق کراچی میں جمعرات سے سمندری ہوائیں بند ہونے کا امکان ہے،

جس کے باعث شمال مغربیعلاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں موسم کو مزید گرم کر دیں گی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے اور آئندہ ہفتے جمعرات تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، اس طرح رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ شدید گرم ہوگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پندرہ جون تک موسم گرم رہے گا، تاہم پندرہ جون کے بعد سے کراچی میں صبح و شام بوندا باندی ہونے کی نوید سنائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…