عائشہ گلالئی نے سیاسی جماعت تحریک انصاف گلالئی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی
اسلام آباد ( آئی این پی ) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی،عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے جنوبی پنجاب سے پانچ ایم این ایز نے مجھے کہا تھا کہ ہمیں اپنی جماعت میں… Continue 23reading عائشہ گلالئی نے سیاسی جماعت تحریک انصاف گلالئی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی