ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخوا اسمبلی کو قبل از وقت تحلیل کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کب سبکدوش ہورہے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور ( آن لائن) خیبر پختونخوا اسمبلی کے تحلیل ہونے میں 12دن رہ گئے ہیں صوبائی اسمبلی کے تحلیل ہونے میں بارہ دن رہ جانے کے باعث ایم پی اے ہاسٹل سمیت ریڈ زون ، حیات آباد سمیت دیگر اہم مقامات پر واقع سرکاری رہا ئش گاہوں کو اہم ترین سیاسی شخصیات ، اراکین اسمبلی ، وزراء نے خالی کرنا شروع کردیا ہے اور اپنا ذاتی سامان کی منتقلی کر دی ہیں خیبر پختونخوا اسمبلی اٹھائیس مئی کو تحلیل کر دی جائیگی صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کے پیش نظر گورنر

خیبر پختونخوا کو ایڈوائز پچیس مئی کو بھیجوا دی جائیگی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک مدت پوری کرنے والے صوبے کے دوسرے وزیر اعلیٰ بن جائینگے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اپنا پانچ سال دورانیہ آئندہ چند روز میں باقاعدہ طور پر مکمل کر دینگے۔ سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے مدت پوری ہونے سے 9دن قبل عہدے سے سبکدوش ہو ئے تھے ذرائع نے بتایا ہے کہ موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اپنی آئینی مدت ختم ہونے سے چند دن قبل ممکنہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو نے کے امکانات ہیں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اکتیس مئی 2013کو حلف اٹھایا تھا



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…