منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رحیم یارخان میں کئی گھنٹے بعد بھی ڈاون ٹریک بند، کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار

datetime 1  مارچ‬‮  2018

رحیم یارخان میں کئی گھنٹے بعد بھی ڈاون ٹریک بند، کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار

رحیم یارخان/لاہور(سی پی پی) رحیم یارخان میں 40 گھنٹے گزر گئے، اب تک ڈاون ٹریک کو بحال نہیں کیا جا سکا۔ جس کی وجہ سے 9 ٹرینیں مختلف اسٹیشن پر کئی گھنٹوں سے روکی ہوئی ہیں جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر پر ہنگامی اجلاس میں مسافروں کو… Continue 23reading رحیم یارخان میں کئی گھنٹے بعد بھی ڈاون ٹریک بند، کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار

عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والے 4 شہریوں سمیت 8 افراد گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2018

عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والے 4 شہریوں سمیت 8 افراد گرفتار

کراچی(سی پی پی) کراچی میں عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والے 4 شہریوں سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔دوسری جانب نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے پر پابندی کے حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے پر 4… Continue 23reading عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والے 4 شہریوں سمیت 8 افراد گرفتار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

اسلام آباد(آن لائن)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کیلیے شرم کا مقام ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ عوام… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت

datetime 1  مارچ‬‮  2018

کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت

ٹھٹھہ (این این آئی) کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت، علاقے میں قحط کی صورتحال ، اسکیموں میں کرپشن کا انکشاف ، کوہستانی پٹی کے نواحی گاؤں خان محمد خاصخیلی ، چاڑھی گوٹھ ، امام ڈنو خاصخیلی ، کاری موری ، پیرمحمد گجن ، جڑیل برفت ،… Continue 23reading کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت

کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سربراہی کے معاملے پر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بینچ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینرشپ کے معاملے پر دونوں گروہوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت… Continue 23reading کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مارچ کے مہینے میں ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 9مارچ کو شیخوپورہ ننکانہ جائیں گے جبکہ پی ٹی آئی 11 مارچ کو فیصل آباد میں میدان سجائے گی۔تحریک انصاف کا… Continue 23reading تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

نواز شریف کی نااہلی کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے عارف سندھیلہ کی طبیعت بگڑ گئی ٗہسپتال منتقل

datetime 1  مارچ‬‮  2018

نواز شریف کی نااہلی کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے عارف سندھیلہ کی طبیعت بگڑ گئی ٗہسپتال منتقل

شیخوپورہ(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عارف خان سندھیلہ کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے ایم پی اے عارف سندھیلہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے عارف سندھیلہ کی طبیعت بگڑ گئی ٗہسپتال منتقل

سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 1  مارچ‬‮  2018

سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صحافیوں پر 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی جبکہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے واپس نہ لینے کی صورت میں پولنگ کے روز احتجاج کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے… Continue 23reading سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نوشہرہ سے رکن قومی اسمبلی سراج خان نے الیکشن 2018ء میں مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا،آئندہ ایک سے دو روز میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ 6سے پی کی آئی کے آمیدوار سراج… Continue 23reading امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا