ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

علی محمد اس بار ٹکٹ دیا گیا تو کونسا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے؟ تحریک انصاف تذبذب کا شکار ہو گئی

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان حلقہ سے مسلسل غیر حاضر رہے ٗ ٹکٹ نہ ملنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ٗ میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان کی تحصیل ترخبے سے تعلق رکھنے والے علی محمد خان حلقے سے مسلسل غیر حاضر رہے جس کی وجہ سے کارکنان ان سے نالاں ہیں ۔ کارکنان کی اکثریت نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو پیغام دیا کہ اگر علی محمد خان کو اس بار ٹکٹ دیا گیا تو وہ حلقے میں متحدہ مجلس عمل کے مضبوط امیدوار مولانا قاسم کیلئے مہم چلائیں گے اور انہیں ہی ووٹ دیں گے ۔

ان پیغامات کے بعد پی ٹی آئی قیادت علی محمد خان کو ٹکٹ دینے پر تذبزب کا شکار ہوگئی ہے کہ اگرٹکٹ دیاگیا تو کارکنان بغاوت کرسکتے ہیں اور پارٹی کا ووٹ بینک خراب ہوگا۔دوسری علی محمد خان نے بھی اسی طرف اشارہ دیا اور تصدیق کی ہے کہ ابھی میرے حلقے کا معاملہ پینڈنگ ہے ، سروے وغیرہ ہو رہاہے اور امید ہے کہ عمران خان میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…