پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف نے جن شعلوں سے کھیلا ہے وہ آگ پھیل سکتی ہے،نوازشریف نے جاتی عمرہ کی جائیداد کس کے نام لے رکھی ہے؟جس خلائی مخلوق کی بات کررہے ہیں وہ پاکستان میں نہیں بلکہ ۔۔۔!اعتزاز احسن کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے سے بلیک لسٹ کے خطرے سے دوچار ہے نواز شریف نے جن شعلوں سے کھیلا ہے وہ آگ پھیل سکتی ہے ۔ جس خلائی طاقت کی بات نواز شریف کرتے ہیں وہ پاکستان میں نہیں ۔ ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ کہتے ہیں کہ نواز شریف نے جاتی عمرہ کی جائیداد والدہ کے نام لے رکھی ہے عدالت سوال کر سکتی ہے کہ جو بھی کہنا ہے حلفاً کہہ

سکتے ہیں ۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان میں رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے نواز شریف کو اچھی پوزیشن میں رکھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جس خلائی مخلوق کی بات کرتے ہیں وہ پاکستان میں نہیں ہم سب ایک سطح پر پاکستان کی اور پاکستان میں ہی سیاست کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے جن شعلوں سے کھیلا ہے وہ پھیل سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف شہباز شریف کہتے ہیں کہ ممکن نہیں کہ نواز شریف ایسی بات کرے دوسری طرف نواز شریف کے بیان سب کے سامنے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے سے بلیک لسٹ کے خطرے سے دو چار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…