منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز ،حمزہ شہباز نے پارٹی ٹکٹ کیلئے پارلیمانی بورڈ کے سامنے انٹر ویو دیا

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے پارلیمانی بورڈ کے سامنے انٹر ویو دئیے ۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ۔

پارلیمانی بورڈ کے سامنے حمزہ شہبازاور میں نے بطور کارکن اور امیدوار انٹرویو دیااورانٹرویو دیکربہت خوشی ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی صدر شہبازشریف کا بھی انٹرویو کیا۔ان کا کہناتھا کہ ایسا صرف (ن) لیگ میں ہی ممکن ہے ۔ مریم نواز نے شہبازشریف کے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…