لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر ریلویز و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو فائدہ پہنچانے کیلئے میر ے سابقہ حلقے کے تین ٹکڑے کئے گئے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ آج ( پیر) کے روز قومی اسمبلی کے دوحلقوں این اے 131 اور این اے 129سے کاغذات نامزدگی جمع کرائوں گا۔انہوںنے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندی کے بنیادی اصولوں سے انحراف افسوسناک ہے ۔ پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچانے کیلئے میرے سابقہ حلقے این اے 125 کے تین ٹکڑے کئے گئے ،میرا سابقہ حلقہ این اے 131 ، 129اور 132 میں تقسیم کر دیا گیا ہے ۔
سعد رفیق کے حلقہ تین ٹکڑوں میں تقسیم ! پی ٹی آئی کو فائدہ دینے کیلئے کیا کام کیا گیا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































