بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کیا شہبازشریف آپ کے ساتھ ہیں؟ صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، مریم نواز سے رہا نہ گیا، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز العزیزیہ ریفرنس میں پیشی کے بعد جب عدالت سے جانے لگے تو اس موقع پر ایک صحافی نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا شہباز شریف آپ کے ساتھ ہیں، جس کے جواب میں میاں نواز شریف خاموش رہے اور کوئی جواب نہیں

دیا لیکن اس کا جواب مریم نواز نے دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبار شریف ہمارے ساتھ ہیں۔ یاد رہے کہ نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بارے متنازعہ بیان کی وجہ سے لیگی رہنماؤں میں شدید تحفظات ہیں اور ایک طرف ن لیگ کی شدید تنقید کا سامنا ہے تو دوسری جانب اس کے بعض رہنما ن لیگ کو چھوڑنے کے لیے غور کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…