بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد میں جرمنی کے سفارتخانے میں بھی بجلی غائب ہونے پر جرمن سفیر بھی پاکستانی عوام کے بارے میں فکر مند، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی افسوس کریں گے، حامد میر کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پورے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے علاوہ اسلام آباد میں بھی بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث بجلی غائب رہی، اس موقع پر جرمن سفارت خانے میں بجلی نہ ہونے کے باعث جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ سفارت خانے میں بجلی نہیں! خوش قسمتی سے ہمارے پاس جنریٹر ہیں جو کام کر رہے ہیں، انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ ان کے کے لیے افسوس ہے جن کے

پاس جنریٹر نہیں، کیا آپ بھی بجلی کی اس عدم موجودگی سے متاثر ہو رہے ہیں؟ اس پیغام کے ساتھ جرمن سفیر نے اپنی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ سفارتخانے کے اندر کھڑے ہیں اور وہاں بجلی نہیں ہے، جرمن سفیر کے اس ٹوئیٹ کا جواب معروف صحافی حامد میر نے کچھ ایسے دیا، یہ جان کر افسوس ہوا کہ جرمن سفارت خانہ بھی بجلی سے محروم ہے، ہم اس تکلیف پر آپ سے معذرت خواہ ہیں لیکن ہم سے معذرت کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…