منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے اپنی جنت کو بھی نہ بخشا ، انسانی تاریخ کا انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ(آن لائن) زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ راولاکوٹ میں تاریخ انسانیت کی سب سے شرمناک داستان بد قسمت ماں کی عزت بیٹے نے داغدار کر دی ماں کی درخواست پر بیٹا گرفتاردستیاب معلومات کے مطابق، افسوسناک ترین سانحہ نواحی گاؤں بیندار میں ہوا جہاں فخر راشد نامی کو اس کی حقیقی ماں کی ایف آئی آر پر راولاکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا بد قسمت ماں نے

ایف آئی آر کٹوائی کہ اس کے حقیقی بیٹے نے اُسے نشہ آور ادویات کھلا کر اس کے ساتھ زنا کیا درندہ صفت نوجوان نے پولیس کو بیان دیا کہ اس نے یہ گناہ مجبوری سے کیا ۔پولیس نے متاثرہ خاتون کو بلدیہ چوکی میں حفاظتی طورپر نظربند کر رکھا ہے جب کہ نوجوان کو تھانہ راولاکوٹ میں بند کر اُسے اس ظالمانہ اقدام پر تفتیش کے کڑے مراحل سے گذرا جا رہا ہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…