لاہور ( این این آئی) قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی نے مجرم شاہ حسین کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ۔بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل میں فرانزک سائنس ایجنسی ، میڈیکل رپورٹس کو بنیاد بنایا گیا ہے ۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں 23چھریوں کے وار ثابت ہوئے اس کے باوجود مجرم شاہ حسین کی بریت غیر قانونی ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی مجرم کی بریت پر ازخود نوٹس لے رکھا ہے۔
میڈیکل رپورٹ میں 23چھریوں کے وار ثابت ہونے کے باوجود مجرم کو چھوڑ دیا گیا، خدیجہ صدیقی نے سپریم کورٹ سے رابطہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































