اقوام متحدہ انسانیت کیخلاف ورزی کے اس مسئلے کو اجاگر کرے پاکستان نے اٹھا کر ایسا مسئلہ سامنے رکھ دیا کہ بھارتیوں کےتن بدن میں آگ لگ گئی
نیو یارک (آئی این پی ) پاکستان نے اقوام متحدہ پرزوردیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کواجاگر کرے۔اقوام متحدہ کی اطلاعات کی کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستانی مشن کے پریس منسٹر مسعود انور نے اقوام متحدہ کے اطلاعات عامہ کے محکمے پرزوردیاکہ… Continue 23reading اقوام متحدہ انسانیت کیخلاف ورزی کے اس مسئلے کو اجاگر کرے پاکستان نے اٹھا کر ایسا مسئلہ سامنے رکھ دیا کہ بھارتیوں کےتن بدن میں آگ لگ گئی







































