ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

رانا افضل اور رانا ثناء اللہ کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی،معاملہ ہاتھ سے نکلنے پر سابق وزیر نے نوازشریف کو کیا شکایت لگادی؟

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(سی پی پی)سابق صوبا ئی وزیر یو سی چیئر مینوں کو میرے خلاف بڑھکارہا ہے سا بق وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ کی لیگی قیادت کو شکا ئت ۔ذرائع کے مطابق سا بق وفاقی وزیر مملکت برائے خزا نہ رانا افضل نے سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو شکا یت کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب کے سا بق وزیر قانون رانا ثنا للہ خان میرے حلقے کے یو سی چیئرمینوں

اورنا ئب چیئر مینوں کو میر خلاف بڑھکا رہا ہے میر ئے خلاف پریس کانفرنس کروا نے میں اس کا بڑا ہا تھ ہے اسے روکا جا ئے ذرائع نے بتا یا کہ چند دن پہلے ایک تقریب میں رانا افضل اور را نا ثنا للہ خاں کے درمیان شدید اور تلخ جملوں کا تبا دلہ بھی ہوا دونوں اطراف سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی بوچھاڑ کی گئی سا بق وفاقی وزیر مملکت کا تعلق شیر علی گروپ سے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…