بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

لاہور اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن کب ہوگا؟تیاریاں مکمل ، تاریخی موقع پرشہبازشریف پرجوش

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور اورنج ٹرین کے ٹیسٹ رن کی تاریخ تبدیل ہو گئی، 17 مئی کے بجائے ٹیسٹ رن آج 16 مئی کوہوگا۔ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کے لئے 17مئی کی تاریخ رکھی گئی تھی مگر رمضان المبارک کے پیش نظر اب تاریخ ایک روز پہلے کردی گئی۔ اب اورنج لائن ٹرین آج چلے گی۔ آزمائشی سروس میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف چینی

قونصلیٹ جنرل کے ہمراہ ڈیرہ گجراں سے لکشمی سٹیشن تک سفر کریں گے۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان ، چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہر حسین خان ، پراجیکٹ ڈائریکٹرز اور کنٹریکٹر کمپنی کے نمائندے اس موقع پر موجود ہونگے۔ٹیسٹ رن کے بعد لکشمی چوک پر تقریب کا انعقاد ہو گا جس میں ایل ڈی اے اور ٹیپا کے انجینئرز وزیر اعلی پنجاب کو ٹرین کی تعمیر پر بریفنگ دیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…