اہم شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،دو افرادجاں بحق‘41افراد ہسپتال دا خل‘ چھ کی حالت نازک
ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) گیسٹرو کی مر ض شدت اختیار کر نے سے دو جاں بحق ۔41افراد ہسپتال دا خل‘ چھ کی حالت نازک ہے۔گز شتہ چو بیس گھنٹوں سے ضلع ساہیوال اور گر دو نواح میں گیسٹرو کی بیماری زور پکڑ گئی ہے جس سے چک 70/4Rکی خاتون بی بی 60سالہ اور چک 85/6Rکا 55سالہ غلام… Continue 23reading اہم شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،دو افرادجاں بحق‘41افراد ہسپتال دا خل‘ چھ کی حالت نازک