ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیشنل ایسوسی ایشن آف پراؤیٹ سکولز اینڈ کالجز پاکستان نے حکومت کا شیڈول مستردکردیا، رمضان ممالک میں سکول کھلے رکھنے کا اعلان، نیا شیڈول جاری

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)نیشنل ایسوسی ایشن آف پراؤیٹ سکولز اینڈ کالجز پاکستان نے صوبائی وزیر برائے تعلیم رانا مشہود کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے معمول سے قبل چھٹیوں کے شیڈول کو مسترد کر دیا جبکہ نیپس نے حکومت پنجاب کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کے لئے الگ شیڈول کا اعلان کر دیاہے اس ضمن میں نیپس کے مرکزی صدر رانا عبدالرحمن نے وزیر تعلیم کی طرف سے اعلان کردہ گرمیوں

کی چھٹیوں کا شیڈول مسترد کرتے ہوئے نجی تعلیمی اداروں کے لیے 9 جون سے 10اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کی مشاورت کے بغیر دیا گیا چھٹیوں کا شیڈول مسترد کرتے ہیں اس موقع پر رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات 7 بجے سے 11 بجے تک کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…