پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر ممنون حسین سعودی عرب روانہ ہوگئے`چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن کیبنٹ ڈویژن نے جاری کردیا 

datetime 13  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین عمرہ کی ادائیگی کے لیے نجی دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔ صدر مملکت13مئی تا 24 مئی تک 10 روز تک سعودی عرب میں قیام کریں گے ۔ آئین کی

شق 49 (2) کے تحت صدر کی عدم موجودگی میں چیرمین سینٹ قائم مقام صدر ہونگے ۔چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نوٹیفکیشن کیبنٹ ڈویژن نے جاری کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…