پولیس اہلکاروں کے لیے خوشخبری ، 30 ہزار اہلکاروں کی ممکنہ اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا پولیس کی 30ہزار اہلکاروں کی ممکنہ طور پر اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہوں میں 4ہزار سے 40ہزار روپے تک کااضافہ کردیا جائے گا خیبر پختونخوا پولیس کی اپ گریڈیشن سابق آئی جی کی سفارشات کی روشنی میں کی جا رہی ہیں اپ گریڈیشن کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کے لیے خوشخبری ، 30 ہزار اہلکاروں کی ممکنہ اپ گریڈیشن کے بعد تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟







































