بنی گالہ کے رہائشیوں میں یہ چیز فوری تقسیم کی جائے،چیف جسٹس کا حکم

7  جون‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے بنی گالا میں تجاوزات پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے محتسب رپورٹ کی کاپیاں بنی گالہ کے رہائشیوں کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کورنگ نالے کے اطراف تعمیرات مسمار کردیں ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ

بعض رہائشیوں نے وفاقی محتسب سے رجوع کیا ہے، محتسب سے رجوع کرنے والوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کر رکھا ہے، عدالت نے حکم دیا کہ محتسب رپورٹ کی کاپی رہائشیوں کو فراہم کی جائیں، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ رہائشی چاہیں تو اعتراضات داخل کر سکتے ہیں، مزید کوئی التواء نہیں دیا جائے گا، سارا سیوریج کورنگ نالے میں پھنکا جارہا ہے بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت چوبیس جون تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…