پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ،نجی ٹی وی  کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔جس کے بعد پہلا

روزہ 17 مئی کو ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو چاند 4 بج کر 49منٹ پر پیدا ہو گا جب کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی۔واضح رہے کہ پہلے روزے کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…