منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مزدور اللہ کا دوست، ملکی قوت اور معاشرے کی شان ہے ، نواز شریف

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزدور اللہ کا دوست، ملک کی قوت اور معاشرے کی شان ہے ،مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کے اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے ،معاشرے کی حالت اس وقت تک نہیں بدلی جاسکتی جب تک مزدور کی حالت نہ بدلی جائے ۔ انہوں نے کہا مزدور ملکی ترقی اور خوشحالی میں ریڑھ کی

ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ان کی قوت ملک کو مضبوط بنانے میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہے ،مزدوروں کیلئے بہترین روزگار کی فراہمی،معیاری اجرت،صحت و سماجی تحفظ کے لئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ، انہوں نے کہا مزدور اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں، میرے سمیت پوری مسلم لیگ (ن) ان کے شانہ بشانہ رہے گی ، مزدور جمہوری نظام کی مضبوطی میں متحرک کردار ادا کرکے معاشرے کی تقدیر بدل سکتے ہیں حکومت مزدوروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنائے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…