منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیا پاکستان ایسا ہوگا جہاں مائیں مریم نواز کی ماں جیسی ہونگی، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مینار پاکستان جلسے میں جیسے ہی یہ بات کی تووہاں موجود خواتین ورکرز نے کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایسا ہوگا،جہاںپاکستانی مائیں مریم نواز کی ماں جیسا علاج کرواسکیں، ب پاپا ، آپا اور پپو سیاسی لوگ نہیں ہیں،۔ عمران خان کے ساتھ ان تختوں کوتاراج کریں گے۔ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں کسانوں کوفصلیں جلانی نہ پڑیں کہ خریدنے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں پڑھے لکھے نوجوانوں کواپنی نوکریاں ملیں، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا گزشتہ روز

مینار پاکستان جلسے سے خطاب ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے گزشتہ روز مینار پاکستان میں ہونے والے گرینڈ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیاپاکستان ایسا ہوگا،جہاںپاکستان کی ہزاروں مائوں کو مریم نواز کی ماں جیسےعلاج کی سہولیات دستیاب ہوں،انہوں نےکہا کہ پا کستان کے لوگ ملک بھر کی خدمت مختلف طریقوں سے کرتے ہیں۔لیکن جہلم کے لوگ پاکستان کے شہید ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم دونہیں ایک پاکستان کی بات کررہے ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنائیں گے۔ جہاں کسان اور پڑھے لکھے نوجوان خوشحال ہوں۔عمران خان کے ساتھ ان تختوں کوتاراج کریں گے۔ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں کسانوں کوفصلیں جلانی نہ پڑیں کہ خریدنے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں پڑھے لکھے نوجوانوں کواپنی نوکریاں ملیں۔فواد چوہدری کے خطاب کے دوران جلسے میں موجود خواتین ورکرز کے جوش و خروش دیدنی تھا۔ مریم نواز اور کلثوم نواز کے حوالے سے بات کرنے پر خواتین ورکرز نے پرجوش نعرے بازی شروع کر دی ۔انہوں نےکہا کہ پا کستان کے لوگ ملک بھر کی خدمت مختلف طریقوں سے کرتے ہیں۔لیکن جہلم کے لوگ پاکستان کے شہید ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم دونہیں ایک پاکستان کی بات کررہے ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنائیں گے۔ جہاں کسان اور پڑھے لکھے نوجوان خوشحال ہوں۔عمران خان کے ساتھ ان تختوں کوتاراج کریں گے۔ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں کسانوں کوفصلیں جلانی نہ پڑیں کہ خریدنے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں پڑھے لکھے نوجوانوں کواپنی نوکریاں ملیں۔فواد چوہدری کے خطاب کے دوران جلسے میں موجود خواتین ورکرز کے جوش و خروش دیدنی تھا۔ مریم نواز اور کلثوم نواز کے حوالے سے بات کرنے پر خواتین ورکرز نے پرجوش نعرے بازی شروع کر دی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…