پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

چوہے مودی انتظامیہ کی دسترس سے باہر، ہسپتالوں پر راج کرنے لگے، چوہوں نے مریض کی آنکھ کتر لی

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بھارتی شہر ممبئی کے اسپتالوں میں چوہوں کا راج ہے، چوہوں نے بے ہوش مریض کی آنکھ کتر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کیجوگیشوری کیسرکاری اسپتال میں سڑک حادثہ کا شکار ہونیوالے مریض کے دماغ میں انجماد خون کی شکایت پیدا ہوگئی تھی جسے علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیاتھا۔ مریض کے والد نے بتایا کہ صبح جب مریض کی آنکھ پر خون کے

قطرے نظرآئے تودیکھ کر حیرانی ہوئی ۔ جب اسے صاف کیا گیا تو چوہے کے کترنے کی علامت نظر آئی۔ اسپتال انتظامیہ نے واقعہ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسپتال کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ واضح ہوکہ اسپتال کے جنرل وارڈ میں چوہوں کو گھومتے ہوئے دیکھا جاچکا ہے تاہم اسپتال انتظامیہ نے اس دعوے کی حقیقت جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…