لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مینار پاکستان میں ایک سٹال پر گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی تاہم کارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت فوری قابو پا لیا ۔ جلسے میں مختلف لوگوں کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کے سٹالز بھی لگائے گئے تھے ۔ برگر کے ایک سٹال پر گیس لیکج کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ رونما ہونے سے بچ گیا ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر فوری قابو پا لیا ۔
تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں آگ لگ گئی، تشویشناک خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی



















































