جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا کہ تحریک انصاف میں سیا سی رہنماؤں کی دھڑ ادھڑ شمولیت کے بعد پارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ ہے کہ

اب تک تحریک انصاف میں 125 شمولتیں ہوچکی ہیں لیکن اب چےئرمین عمران خان نے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جس میں میں شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین ،چوہدری سرور ،عارف علوی ،یار محمد رند اور عاطف خان کمیٹی میں شامل ہیں ۔تحریک انصاف میں شمولیت کا پہلے خصوصی کمیٹی جائزہ لیکر منظوری دے گی جس کے بعد پارٹی شمولیت ہو گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…