’’نوازشریف کا سرل المیڈا کو دیا گیا انٹرویو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے‘‘عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت کے جج سیف اللہ ہنجرا نے اسد کھرل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزارکے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میاں نوازشریف کا سرل المیڈا کو دیا گیا انٹرویو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے، انہوں نے نوازشریف کے انٹرویو کے سکرین شاٹس عدالت میں پیش کئے اور… Continue 23reading ’’نوازشریف کا سرل المیڈا کو دیا گیا انٹرویو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے‘‘عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا







































