جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے تحریک انصاف کے بانی رہنما کو ہی کھڈے لائن لگا دیا،ٹکٹ تک جاری نہ کیا،کارکن صورتحال پر ہکا بکا

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کو پارلیمانی سیاست سے آوٹ کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے حامد خان کو انتخابات 2018 میں ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے تخت لاہور کو زیر کرنے کے لیے اپنے تگڑے ناموں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹریاسمین راشد این اے 125سے میدان میں اتریں گی۔

این اے126سے حماد اظہرامیدوارہوئے تومہرواجدکواین اے123سے ٹکٹ ملنے کاامکان ہے۔این اے 127 سے جمشید اقبال،این اے128سے اعجازڈیال کومیدان میں اتارنیکافیصلہ کیا گیا ہے۔این اے 129 سے علیم خان،130سیشفقت محمودکوٹکٹ جاری کرنیکافیصلہ کر لیا گیا ہے۔:این اے 132 سے منشا سندھو ، 133سے اعجازچوہدری الیکشن لڑیں گے۔:این اے 134سے ظہیر عباس کھوکھر،135سے کرامت کھوکھرپی ٹی آئی کیامیدوارہوں گے۔این اے136سے خالد گجر ،این اے124سے ولید اقبال کو ٹکٹ ملے گا۔۔شاہ محمود قریشی پنجاب کی صوبائی نشست کیلیے لاہورسے بھی الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمودقریشی پی پی 158 یا 162 سے الیکشن لڑیں گے۔اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کو پارلیمانی سیاست سے آوٹ کر دیا۔عمران خان کی جانب سے حامد خان کو انتخابات 2018 میں ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ حامد خان پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما ہیں اور گزشتہ انتخابات میں خواجہ سعد رفیق سے انتخابات میں آمنا سامنا بھی کر چکے ہیں انکا حلقہ بھی ان حلقوں میں شامل تھا جن پر تحریک انصاف نے دھاندلی کا شور مچا یا تھا۔حامد خان کے اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے تعلقات اتار چڑھاو کا شکار رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…