ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی کا امن مستقل نہیں، حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں،آئی جی سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی) انسپکٹر جنرل سندھ اے ڈی خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ کراچی امن مستقل نہیں ہے اور حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں کیونکہ شہر میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز بدستور موجود ہیں۔ان فالٹ لائنز کو اے ڈی خواجہ لسانیت ، فرقہ واریت اور گروہ بندی قرار دیتے ہیں، وہ خصوصی طور پر لسانیت کو کنٹرول کرنے اور یا پھر ایک بار پھر بدامنی اور قتل و غارت گری کے خدشات ظاہر

کررہے ہیں۔گذشتہ پانچ سال کے کامیاب آپریشن اور اسکے بعد امن کے عادی ہوجانے والے صنعت کاروں اور عوام کے لیے یہ ہلا دینے والے خبر ہے۔آئی جی سندھ کی منطق ہے کہ شہر مختلف زبانوں سے تعلق رکھتا ہے اور وہ ایسے میکینزم کی بات کرتے ہیں کہ جس میں لسانیت کی بنیاد پر سیاست کی ہی پابندی ہو اب جبکہ پورے ملک میں زبان کی بنیاد پر صوبوں کی بات ہورہی ہو تو ان کی اس بات کو کس طرح عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے یہ الگ بحث ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…