ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے حساس علاقے میں دن دہاڑے قتل 4نقاب پوشوں کی دہشت سے خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ کوہسار کے علاقے بلیو ایریا میں گزشتہ روز چار نقاب پوش مسلح افراد نے آفس میں گھس کر نجی سیکورٹی کمپنی کے ایڈمن آفیسر کو قتل جبکہ ایک اور شخص کو لوہے کے راڈ سے شدید زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق قتل بلیو ایریا میں واقع نجی کمپنی کے آفس میں کیا گیا،چار نقاب پوش مسلح افراد نے آفس میں

گھس کر ایڈمن آفیسر سلیم پر فائرنگ کی،فائرنگ سے سلیم نامی ایڈمین آفیسر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ نذیر نامی شخص کو لوہے کا راڈ لگا جس کو زخمی حالت میں ھسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد چاروں نقاب پوش فرار ھو گئے جبکہ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…