لرزہ خیز واقعہ، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور تینوں کمسن بیٹیوں کو رسیوں سے باندھ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،افسوسناک انکشافات
ٹیکسلا(آئی این پی ) خانپور کے نواحی گاؤں قطبہ ڈھک میں قتل کا دلخراش واردات،نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں سمیت تینوں کمسن بیٹیوں کو رسیوں سے باندھ کر موت کے گھاٹ اتار دیا، واقعہ کی اطلاع پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا،قتل کی تفتیش جدید خطوط پر کر رہے ہیں،شبہ… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور تینوں کمسن بیٹیوں کو رسیوں سے باندھ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،افسوسناک انکشافات