پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے،وزیر دفاع
دو شنبے (آئی این پی ) وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان دونوں کو سلامتی چیلنجوں اور خدشات کی ایک جیسی مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے،خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے تاجکستان کی کوششوں کا معترف ہے… Continue 23reading پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے،وزیر دفاع