پی ٹی آئی کا حیران کن کارنامہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بھائی کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بھائی کو ٹکٹ جاری کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،این اے 84 سے عامر علی کو ٹکٹ جاری کر کے واپس لے لیا پاکستان تحریک انصاف نے این اے 84 سے چوہدری بلال… Continue 23reading پی ٹی آئی کا حیران کن کارنامہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بھائی کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا







































