ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان موبائل فون کی مدد سے گرفتار ،شرمناک انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2018

گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان موبائل فون کی مدد سے گرفتار ،شرمناک انکشافات

کراچی (این این آئی)پولیس نے سرجانی ٹاؤن میں لوٹ مار کے بعد خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو موبائل فون کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا،ملزمان کے دوساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔منگل کو ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ نے… Continue 23reading گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان موبائل فون کی مدد سے گرفتار ،شرمناک انکشافات

ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر سینیٹ کے انتخابات کالعدم ،نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی درخواست، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر سینیٹ کے انتخابات کالعدم ،نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی درخواست، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر سینیٹ کے انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کےمسٹر جسٹس شاہد کریم نےکیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار تحریک انقلاب کے سربراہ… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر سینیٹ کے انتخابات کالعدم ،نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی درخواست، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

’’ریاست سے بغاوت‘‘پرویز مشرف کے ستارے گردش میں ،وطن واپسی سے پہلے ہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

’’ریاست سے بغاوت‘‘پرویز مشرف کے ستارے گردش میں ،وطن واپسی سے پہلے ہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی پران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔مقامی وکیل رانا علم الدین غازی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے… Continue 23reading ’’ریاست سے بغاوت‘‘پرویز مشرف کے ستارے گردش میں ،وطن واپسی سے پہلے ہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شہبازشریف اچانک بیرون ملک روانہ، وجہ سامنے آگئی

datetime 20  مارچ‬‮  2018

شہبازشریف اچانک بیرون ملک روانہ، وجہ سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لاہورسے لندن کے لئے روانہ ہوگئے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور لندن میں معمول کا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف دورہ برطانیہ کے دوران اوورسیز پاکستانیز اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔دریں… Continue 23reading شہبازشریف اچانک بیرون ملک روانہ، وجہ سامنے آگئی

پاکستان کا بڑا گلیشیئر پگھل کر جھیل کی صورت اختیارکرگیا،تباہ کن سیلاب کا خطرہ،،ہنگامی اقدامات کا آغاز کردیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

پاکستان کا بڑا گلیشیئر پگھل کر جھیل کی صورت اختیارکرگیا،تباہ کن سیلاب کا خطرہ،،ہنگامی اقدامات کا آغاز کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے ماہرین کی ٹیم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اپریل2018ء کے آغاز تک وادی شمشال میں خردوپن گلیشیئر کے پگھلنے سے بننے والی جھیل سے سیلاب کے خطرہ کے پیش نظر جامع رپورٹ مرتب کی جائے جس میں تکنیکی، مالی… Continue 23reading پاکستان کا بڑا گلیشیئر پگھل کر جھیل کی صورت اختیارکرگیا،تباہ کن سیلاب کا خطرہ،،ہنگامی اقدامات کا آغاز کردیاگیا

افغانستان میں روزگار کی تلاش میں گئے پاکستانیوں کو گرفتار کیا جانے لگا،ورثا کا شدید احتجاج

datetime 20  مارچ‬‮  2018

افغانستان میں روزگار کی تلاش میں گئے پاکستانیوں کو گرفتار کیا جانے لگا،ورثا کا شدید احتجاج

پشاور(اے این این ) 24 پاکستانیوں کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان حکومت ان کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں جبکہ سپریم کورٹ آف افغانستان نے حراست میں رکھے لوگوں کی رہائی کے لیے واضح احکامات جاری کیے ہیں۔پشاور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم… Continue 23reading افغانستان میں روزگار کی تلاش میں گئے پاکستانیوں کو گرفتار کیا جانے لگا،ورثا کا شدید احتجاج

’’ چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نئیں بھلدے ٗ بد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے‘‘ والد اور چچا کے بعد مریم نواز کابھی اشعار کی زبان میں شکوہ

datetime 20  مارچ‬‮  2018

’’ چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نئیں بھلدے ٗ بد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے‘‘ والد اور چچا کے بعد مریم نواز کابھی اشعار کی زبان میں شکوہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چچا اور والد کے بعد اشعار کی زبان میں شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نئیں بھلدے ٗبد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے… Continue 23reading ’’ چنگیاں نال جے نیکی کریئے نسلاں تک نئیں بھلدے ٗ بد نسلاں نال تے نیکی کریئے تے پٹھیاں چالاں چلدے‘‘ والد اور چچا کے بعد مریم نواز کابھی اشعار کی زبان میں شکوہ

شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی ادویات مہنگی مگر ڈاکٹرز کیا کام کر کے انہیں مہنگا بنا دیتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے اسٹنٹ کے بعد سستی ادویات کیلئے بھی ہدایات جاری کر دیں

datetime 20  مارچ‬‮  2018

شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی ادویات مہنگی مگر ڈاکٹرز کیا کام کر کے انہیں مہنگا بنا دیتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے اسٹنٹ کے بعد سستی ادویات کیلئے بھی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے میڈیکل سٹنٹس سے متعلق قائم کمیٹی کی سفارشات پر 3 ماہ میں من و عن عملدرآمد کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے غیر معیاری میڈیکل اسٹنٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اسٹنٹس کے… Continue 23reading شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی ادویات مہنگی مگر ڈاکٹرز کیا کام کر کے انہیں مہنگا بنا دیتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے اسٹنٹ کے بعد سستی ادویات کیلئے بھی ہدایات جاری کر دیں

جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے یوم پاکستان کے موقع پر 3 چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان 23 مارچ اس سال جمعۃ المبارک کو ہوگا ۔ یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے تین تعطیلات کا اعلان کر دیا… Continue 23reading جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا