اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق کی گاڑی بنی گالہ کے بیرئیر سے ٹکرا گئی، حادثے میں نعیم الحق محفوظ رہے۔نعیم الحق کی گاڑی بنی گالہ سے واپس جاتے ہوئے بیرئیر سے جا ٹکرائی جس سے قریب ہی کھڑی تین موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔ اس دوران تین افراد معمولی زخمی بھی ہوئے۔گاڑی کی اسپیڈ زیادہ ہونے پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی تھی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی گاڑی کو حادثہ اس وقت کس حال میں ہیں؟ بنی گالہ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































