احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کون ہیں؟ مریم نواز نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(نیوزڈیسک)احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کون ہیں؟ مریم نواز نے سنگین الزامات عائد کردیئے، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ،انہوں نے کہا ہے کہ حملہ آور صرف ایک ٹول ہیں اصل مجرم اکسانے والے… Continue 23reading احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کون ہیں؟ مریم نواز نے سنگین الزامات عائد کردیئے