سی پیک علاقائی روابط کا وژن ہے، اقتصادی زونز سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری علاقائی روابط کا وژن ہے، اقتصادی زونز سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے، ملکی تاریخ میں دوسری حکومت مدت پوری کررہی ہے، پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پہلی ترجیح بن رہا ہے،ملک میں پہلی بار ٹیکس ریفارمز کی گئی ہیں، سی… Continue 23reading سی پیک علاقائی روابط کا وژن ہے، اقتصادی زونز سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے، وزیراعظم