اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ممبئی حملوں سے متعلق متنازع انٹرویو،نوازشریف نے حلف کی خلاف ورزی کی ،ملک سے غداری اوربغاوت کی کارروائی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)ممبئی حملوں سے متعلق متنازع انٹرویو پر نواز شریف کو لاہورہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا۔بغاوت کی کارروائی سے متعلق درخواست پرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی جواب طلب کرلیا گیا۔ممبی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویوپرنوازشریف مشکل میں آگئے۔ بغاوت کی کارروائی کی درخواست پرنوازشریف کونوٹس جاری کردیا۔ اس حوالے سے شاہد خاقان عباسی کو بھی لاہورہائی کورٹ میں

وضاحت دینا ہوگی۔کیس کی سماعت جسٹس مظاہرعلی اکبر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزارکے وکیل نے دلائل دئیے کہ نوازشریف کا انٹرویو غداری کے ذمرے میں آتاہے۔اسی معاملے پرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اجلاس کی کارروائی نوازشریف کو بتائی جوحلف کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار نے صحافی سرل المیڈا کو ملتان ائیرپورٹ پر خصوصی پروٹوکول کو بھی شواہد کا حصہ بنایا ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…