اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لاہور میں شرمناک واقعہ، شوہرخودہی اپنی بیوی کی غیراخلاقی ویڈیوز بناکر اسے بلیک میل کرتا رہا،ملزم گرفتار، افسوسناک انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر اپنی ہی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے والا ملزم فیصل گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے واپڈا ٹان لاہور میں کارروائی کر کے فیصل نامی شخص کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے برآمد ہونے والا موبائل فون و لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیا۔ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی تصاویراوروڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہےملزم فیصل کی اہلیہ کا کہنا ہے

کہ اس کی شادی جنوری میں ہوئی تھی۔ شادی کے ایک ماہ بعد گھر میں جھگڑے شروع ہوگئے تو مجھے میکے آنا پڑافیصل کی بیوی نے ایف آئی اے کو بتایا کہ میرے شوہر نے شادی کے بعد چوری چھپے کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائیں میرے میکے جانے کے بعد فیصل نے ویڈیوز کا غلط استعمال کیا اور مجھے بلیک میل کرنا شروع کردیاایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس نے انکشاف کیا ہے کہ سائبر کرائم کی مد میں 80 فیصد کیسز سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کے رپورٹ ہوتے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…