جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

گرمی کے ستائے عوام کوبڑی خوشخبری سنادی گئی، محکمہ موسمیات کی ملک کے متعددشہروں میں بارش کی پیش گوئی ، نام جاری

datetime 26  جون‬‮  2018 |

کراچی /لاہور(آئی این پی) کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں موسم آبرآلود ہے اور محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب سے ہوائیں 18 سے 21 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب بھی 70 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان ہے

اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ساہیوال، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، قلات ڈویڑن اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور میں چند ایک مقامات پر بارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…