پاکستان کا قرضہ الیکشن سے قبل اتار جاسکتا ہے اگر ۔۔۔! مبشر لقمان نے ایسی تجویز پیش کر دی کہ ہر پاکستانی حمایت میں کھڑا ہو جائے گا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن نے الیکشن سے قبل پاکستانی قرضے اتارنے کیلئے بہترین حل پیش کر دیا ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے پاکستانی قرضے اتارنے کیلئے ایسی تجویز پیش کر دی ہے کہ الیکشن سے قبل پاکستانی قرضے اتر سکتاہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام… Continue 23reading پاکستان کا قرضہ الیکشن سے قبل اتار جاسکتا ہے اگر ۔۔۔! مبشر لقمان نے ایسی تجویز پیش کر دی کہ ہر پاکستانی حمایت میں کھڑا ہو جائے گا









































