پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ٗصوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت کرم ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے ٗجہلم، فیصل آباد، چنیوٹ، گوجرہ، گجرات، ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جس سے شہریوں کے چہرے… Continue 23reading پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی