ٹکٹ واپس لینے پر تحریک انصاف کے اہم رہنما صدمہ برداشت نہ کرسکے،ایمبولینس بلا لی گئی ،ہسپتال منتقل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹکٹوں کی تقسیم عمران خان کیلئے درد سر بن کر رہ گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی ٹکٹ منسوخ کرنے پرایک امیدوارکو دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کرناپڑا۔ تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 35سیالکوٹ سے امیدوار میاں عابد… Continue 23reading ٹکٹ واپس لینے پر تحریک انصاف کے اہم رہنما صدمہ برداشت نہ کرسکے،ایمبولینس بلا لی گئی ،ہسپتال منتقل











































